23 ستمبر 2013 - 20:30
پشین حملہ، طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی

کاالعدم تحریک طالبان پاکستان نےپشین حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔

ابنا: طالبان کےترجمان شاہد اللہ شاہد نے کہاہے کہ پشین حملہ لوئر دیر کی جیل سے نکال کر انکے13 ساتھیوں کو ہلاک کرکے لاشیں پھینکنے کا ردعمل ہے۔واضح رہے کہ بلوچستان کے ضلع پشین میں پولیس وین پرکل پیر کو ریموٹ کنٹرول بم حملہ کیا گیا جس کیوجہ سےپولیس اہلکاروں سمیت5افراد جاں بحق ہوگئےتھے۔ جبکہ2 اہلکار اور منی بس کے6مسافر زخمی ہوگئے جس میں سے3کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

.......

/169